Advertisement

اداکارہ ایمن خان کا شادی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان نے شادی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

انٹرویو کے دوران میزبان کے شادی سے متعلق سوال پر ایمن خان نے کہا کہ اُن کے خیال میں اگر کیریئر بنانے کی غرض سے شادی کے لئے بہت زیادہ وقت لے لیا جائے تو پھر شادی نہیں ہوتی، پاکستان انڈسٹری میں کتنی ساری اداکارائیں غیر شادی شدہ ہیں۔

ایمن خان نے اداکارہ اُشنا شاہ اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو مشورہ دیا کہ اُشنا شاہ کو غصہ کم کرنا چاہئیے اور جنت مرزا کو میک اپ کم کرنا چاہئیے۔‘

 ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر منیب بٹ کو کسی اور لڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو وہ منیب کو اُن ہی کی پستول سے گولی مار دیں گی اور اُس لڑکی کو بھی جان سے ختم کر دیں گی۔

Advertisement

اس سے قبل ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔

ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version