Advertisement

ریا چکرورتی نے سشانت سنگھ کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی

سشانت سنگھ

بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی نے مرحوم بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی ہے۔

اداکارہ ریا چکرورتی نے  سشانت سنگھ کی سالگرہ کے مووقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو سشانت سنگھ کے ساتھ جم میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ ریا نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’مس یو سومچ‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی اور مرحوم اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے درمیان بہت قریبی تعلقات تھے جس کو یاد کرتے ہوئے اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سال 2020 میں اداکار سشانت سنگھ راجپوت اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے ۔

اس سے متعلق تحقیقاتی افسران کا کہنا تھا کہ اداکار دماغی طور پر بیمار تھے اور نشہ آور گولیاں لیا کرتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی جان بھی لی ہے۔

Advertisement

آج مرحوم اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ان کے چاہنے والے ان کی سالگرہ منارہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version