فریال محمود نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کردی

پاکستانی ماڈل او اداکارہ فریال محمود نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ فریال محمود کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ فریال نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں اپنے بچپن سے اب تک خود میں کوئی خاص تبدیلی محسوس نہیں ہوئی ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا ہے اور ساتھ ہی اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ فریال محمود اپنے بےباک انداز اور ملبوسات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی رہتی ہیں ۔
واضح رہے کہ اداکارہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی بہت اوور ویٹ تھیں جس کی وجہ سے انہیں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا تھا ۔
اداکارہ فریال محمود سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی متحرک ہیں اور اپنے مداحوں سے اپنی ڈانس پریکٹس کے علاوہ فٹنس کے حوالے سے جم کی ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں اور داد سمیٹتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

