عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ گولڈن رنگ کا لبا سزیب تن کی ہوئی ہیں جسے میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
عائزہ خان نے اس لباس کے ساتھ بہت حسین جیولری کا انتخاب کیا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نیلے اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے شوٹ کی تصاویر شئیر کی تھیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ مختلف رنگ کے لباس پہنی ہوئی تھیں جو کہ ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے تھے۔
واضح رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں جبکہ ان کا شمار بہترین اداکاراؤں سمیت خوبصورت خواتین میں بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

