شہناز گِل ایک بار پھر سدھارتھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیار

بھارتی اداکارہ شہناز گِل بگ باس 15 کے فائنل میں اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تیار ہیں۔
بھارتی چینل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پرومو میں کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔
اس ویڈیو میں شہناز کہتی ہیں کہ پیارے سدھارتھ، میرے لئے تُو ہمیشہ یہاں ہے۔
واضح رہے کہ سدھارتھ شکلاء 2 ستمبر 2021 کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے کوچ کرگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

