Advertisement

حرا مانی کی نئی تصاویر بنی سوشل میڈیا کا مرکز

حرا مانی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔

اداکارہ کی ان تصاویر میں وہ نیلے رنگ کے مشرقی لباس میں بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ کی ان تصاویر پر شوبز شخصیات نے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے جبکہ اب تک ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ حرا مانی متعدد مرتبہ اپنی تصاویر  پوسٹ کر چکی ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ حرا مانی کو ان کی اداکاری، صلاحیتوں، مزاج میں نرمی کے باعث بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اداکارہ اب تک متعدد کامیاب اور بہترین ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں جبکہ حرا اکثر سماجی خدمات میں بھی اپنا حصہ ڈالتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version