ہانیہ عامر کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر نیلے رنگ کی جینس کی پینٹ اور سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ کالے رنگ کی خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی تھیں۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ کے مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور اداکارہ کی تعریف بھی کی تھی۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے ایک نئے شوٹ سے لی گئیں تھیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News