شاہ ویر جعفری کی دادی کا انتقال ہوگیا

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دادی کا انتقال ہوگیا ہے۔
شاہ ویر جعفری نے یہ اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے دیتے ہوئے بتایا کہ میری دادی اماں کا انتقال ہوچکا ہے اور مداحوں سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے دعا اور تلاوت قرآن کریں۔
شاہ ویر نے کچھ پرانی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں ہیں، ایک ویڈیو میں وہ اپنی دادی سے عیدی لے رہے ہیں۔
ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی نانی کی حالت کافی ناساز ہے شاہ ویر جعفری کو کچھ کہتے ہوئے ان کا منہ چوم رہی ہیں جس پر یوٹیوبر نے دادی کا شکریہ ادا کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement