Advertisement

نعمان اعجاز نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں نعمان اعجازکو ایک لیجنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ ایک باصلاحیت  اداکارہونے کے ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں۔ وہ گزشتہ تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں ان کے لاکھوں مداح ہیں۔

نعمان اعجاز نے کئی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کئے، پہلے ان کے تمام کردار مثبت یا ہیروں کے ہوتے تھے لیکن پھر انہوں نے منفی کردار ادا کرنے شروع کر دیئے لیکن ان کی دونوں طرح کی اداکاری کو دیکھنے والوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

نعمان اعجاز کے بارے میں اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ انہوں نے شو بز میں اپنے کیریئر کا آغاز ڈراموں سے کیا لیکن یہ بات درست نہیں ہے انہوں نے فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور تقریباً کئی فلموں میں اداکاری کی۔

Advertisement

لیکن خوش قسمتی سے وہ تمام ہی فلمیں ناکام یعنی فلاپ ہوئی، یہاں خوش قسمتی کا لفظ اس لئے استعمال کیا کیونکہ انہیں فلم میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دورن کیا۔

نعمان اعجاز کہنا تھا کہ وہ خود فلموں کے لئے موزوں نہیں سمجھتے تھے اسی لئے یہ ان کے اچھا ہوا کہ ان کی تمام ہی فلمیں فلاپ ہوگئی اور انہوں نے ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version