Advertisement

منال خان نے یوگا کلاسز لینا شروع کردیں

یوگا کلاسز

پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنی صحت اور فٹنس کے لئے یوگا کلاسز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اداکارہ نے منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوگا کلاسز کی پوسٹ بھی جاری کی ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان کو یوگا ٹیچر کے ساتھ دھیان لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ منال خان نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یوگا کے حوالے سے یہ ان کا پہلا تجربہ ہے۔

خیال رہے کہ  سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اداکارہ کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے لئے منال خان نے ایک اسٹوری پر پوسٹ جاری کیا تھا۔

علاوہ ازیں اداکارہ اپنی حالیہ تصاویر میں کافی موٹی نظر آرہی ہیں جس کے بعد انہیں خود کو فٹ رکھنے اور پہلے جیسا ہونے کی ضرورت ہے ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version