کبریٰ خان کے نئے فوٹو شوٹ کے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کے فوٹو شوٹ کی کے چند مناظر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Advertisement
اس وائرل ہوتے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کبریی خان کو روایتی مشرقی جوڑے میں خوبصورت انداز کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کی کوئی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کی گئی ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ اپنے روایتی انداز کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح کافی پسند کرتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

