تُرک اداکار کا پاکستانی ہمشکل انٹرنیٹ پر چھا گیا

معروف تُرک اداکار براک ڈینیز کا پاکستانی ہمشکل انٹرنیٹ پر چھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ہارون باچا نامی شخص کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔
ویڈیو میں ہارون باچاکو ایک شادی کے موقع پر پشتون گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی، صارفین ہارون باچا کی براک ڈینیز کے ساتھ ناقابل یقین حد اور غیر معمولی مشابہت دیکھ کر بہت حیران ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ تُرک اداکار براک ڈینیز کو پاکستان اور بھارت میں شہرت ان کے مقبول ڈرامے پیار لفظوں میں کہاں اور مرات سرسلماز کے مرکزی کردار سے ملی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement