Advertisement

حریم فاروق کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

دھیمہ لہجہ اور دلفریب مسکراہٹ لبوں پر سجائے حریم فاروقی پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور دیکھنے والوں سے داد سمیٹی تاہم دیار دل میں ان کی اداکاری کو بہت سراہا گیا۔

حریم فاروق نے ماڈلنگ میں خوب نام کمایا جبکہ فلم جانان اور پرچی کو مشترکہ طور پر پروڈیوس بھی کیا ہے، اور ان سب کے ساتھ وہ پاکستان سپر لیگ کی میزبان بھی رہ چکی ہیں۔

Advertisement

حریم فاروق ایک ماڈل بھی تو اسی مناسبت سے یہاں پر ان کی چند خوبصورت تصاویر پیش کی جارہی ہیں جس میں انہوں ایک مشہور ڈیزائنر کے لباس کو زیب تن کیا ہے۔

انہوں نے آف وائٹ رنگ کا لباس پہنا ہوا جس پر براؤن کلر کڑھائی نے اس لباس میں چار چاند لگا دیئے ہیں اور ساتھ ہاتھوں میں گجرے، دیکھا جاسکتا ہے وہ اس لباس میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

حریم فاروق بہت کم میک اپ کرتی ہیں یہی وجہ ہےکہ اس میں بھی انہوں نے میک اپ کا کم استعمال کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version