Advertisement

شنیرا اکرم کی کراچی والوں سے اپیل

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کراچی والوں سے اپیل کردی۔

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ کراچی میں ایک بار پھر اِن ڈور ریستوران بند کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے عملے کو ایک بار پھر بے روزگاری کے خطرے کا سامنا ہے۔

Advertisement

شنیرا نے کہا کہ براہِ کرم، آپ عملے کے ساتھ بدتمیزی اور نامناسب رویہ اختیار کرنے سے گریز کریں۔

اُنہوں نے کہا کہ یاد رکھیں کہ وہ اپنے کام پر بہت فخر کرتے ہیں اور اگرچہ وہ آپ کی خدمت کرتے ہیں وہ کسی بھی صورت میں آپ کے غلام نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 45 اعشاریہ 14 فیصد کی سطح پر جا پہنچی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version