Advertisement

ماورا حسین کا والدہ کے ساتھ پیار بھرا انداز

ماورا حسین اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویرشیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس بار انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ماورا کی والدہ اپنی بیٹی کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں اور دونوں نے ایک ہی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عروہ اور ماورا نے اپنے مداحوں کے لئے ایک برانڈ لانچ کیا ہے اور وہ اکثر اپنے برنڈ کی خود ہی تشہیر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اس بار بھی وہ  اپنے برانڈ کے خوبصورت کپڑوں کی تشہیر کر رہی ہیں، اور ان کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں۔ان کے برنڈ میں مشرقی اور مغربی دونوں طرز کے لباس موجود ہیں۔

ماروا ہمیشہ ہی عمدہ لباس کا انتخاب کرتی ہیں اور بہت زیادہ میک اپ سے دور رہتی ہیں وہ قدرتی حسن پر یقین رکھتی ہیں اور اسی انداز اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

 ماورا کے تمام لباس میں ایک بات نمایاں ہیں سب بہت بہترین رنگ اور اسٹائل کے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version