منا طارق کی شیندی کے خوبصورت لمحات

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اور معروف سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منا طارق کی شیندی کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
ان ویڈیوز میں اداکارہ منا طارق کو عروسی لباس میں ملبوث دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دیگر معروف فنکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کی تقریب شیندی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ناموں نے شرکت کی اور اداکارہ کی خوشی میں شامل ہوئے۔
خیال رہے کہ اداکارہ منا طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں ماہ کے ابتداء سے جاری تھا جس میں ڈھولکی اور گانے بجانے کی تقریبات شامل تھیں۔
ان تقریبات کے دوران چند سینیئر اداکاروں کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھی جس میں اداکار شبیر جان سرفہرست تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

