Advertisement

شادی کی پہلی سالگرہ، ورن دھون نے شیئر کی یادگار تصاویر

ورن دھون

بھارت کے معروف اور ابھرتے ہوئے اداکار ورن دھون نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر شیئر  کی ہیں۔

اداکار ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی اور دیگر رسومات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

 

Advertisement

اداکار ورن دھون کی شادی ایک سال قبل اپنی سالوں پرانی محبت سے ہوئی تھی جو ہ میڈیا کی نظروں سے بچا کر رکھی گئی تھی۔

اس شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے نہیں آئیں تھیں لیکن پھر بھی ان کے مداحوں نے ان کے لئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔

بعدازاں دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا بھی گیا تھا اسکے علاوہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version