Advertisement

پریانکا چوپڑا کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے یا بیٹی؟

پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کی جوڑی کو دنیا بھر میں آئیڈیل کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے جبکہ ان کی شادی کو 3 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔

حال ہی میں اس جوڑے نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے دنیا کو اپنے والدین بننے کی نوید سنائی تھی۔

Advertisement

اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں پریانکا اور نک نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے متعلق  بتایا ہے جو کہ سروگیسی کے ذریعے پیدا ہوا ہے جب کہ انہوں نے بچے کی جنس ظاہر نہیں کی ہے۔

پریانکا اور نک کی اس خبر کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ان کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی؟

اس سے متعلق رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ پریانکا اور نک کے ہاں ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے لئے سروگیسی کا عمل اختیار کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ بچے کی پیدائش کی خبر پر بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے اداکارہ پریانکا اور نک جونس کو ڈھیروں دعائیں دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version