عالیہ بھٹ کی نئی تصاویر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی اور دلکش تصاویر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی چند تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں بلکل سادے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو نہایت متاثر کن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو سورج کی کرنوں میں پھولوں کے ساتھ پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ اکر رہے ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ عالیہ بھٹ کی ان تصاویر پر اب تک ہزاروں لائیکس آچکے ہیں جس کی وجہ سے اداکارہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ اس سے پہلے بھی کئی بار اپنی خوبصورت اور دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرچکی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News