Advertisement

دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے لباس کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی۔

حال ہی میں، دیپیکا نے اپنے وضع دار مونوکروم جوڑے سے سب کے دل جیت لیے، ڈیزائنر کی ویب سائٹ پر اس لباس کی قیمت880 پاؤنڈز یعنی 2 لاکھ 9 ہزار 718 روپے ہے تاہم یہ فی الحال فروخت کے لئے دستیاب نہیں ہے۔

25 جنوری 2022 کو دیپیکا نے اپنی فلم گہرائیاں کی تشہیر کے لئے لندن میں مقیم ڈیزائنر ڈیوڈ کوما کے شیلف سے ایک مونوکروم کے جوڑے کا انتخاب کیا جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے جیومیٹرک پرنٹ شدہ جیکورڈ جیکٹ اور ساتھ  میں اونچے جوتوں کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اگلی ایکشن تھرلر فلم پٹھان میں جلد نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version