Advertisement

زرنش خان نے کیا شادی کے متعلق اپنی رائے کا اظہار

زرنش خان

پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان نے شادی کے متعلق اپنی رائے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے جلدی شادی کرنے کے حق میں بات کی ہے۔

 اداکارہ زرنش خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میری شادی 17 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور میں چاہتی ہوں کہ والدین اپنے بچوں کی شادیاں کرنے میں تاخیر نا کریں۔

جلدی شادی کرنے کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی کرنے سے نئے رشتوں کو سمجھنے اور قبول کرنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان کی سترہ سال کی عمر میں شادی ہو گئی تھی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئیں۔

Advertisement

انہوں نے اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے  شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version