Advertisement

معروف ماڈل نے اپنے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

سابق شوہر کے خلاف مقدمہ

پاکستان کی معروف فیشن ماڈل گیتی آرا نے اپنے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق فیشن ماڈل گیتی آرا نے اپنے سابق شوہر احسان شوکت کے خیال مقدمہ درج کرانے کی درخواست ایف آئی میں جمع کرائی تھی۔

 گیتی آرا کے مطابق احسان شوکت نے ان کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے وائرل کرائیں ہیں ۔

 گیتی آرا کے مطابق ان کے سابق شوہر  انہیں قتل اور جنسی ہراسانی کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں ۔

گیتی آرا کی جانب سے ایف آئی اے میں دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد باقاعدہ تحقیقات کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ معروف فیشن ماڈل گیتی آرا اور احسان شوکت کی شادی سال 2010 میں تھی اور چند سال قبل ان کی علیحدگی ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version