صائمہ نور اور معمر رانا کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ صائمہ نور اور اداکار معمر رانا کی ڈانس ویڈیو نے پرانی یادیں تازہ کردی ہیں۔
حال ہی میں معمر رانا کی بیٹی کی منگنی ہوئی ہے جس کے لئے جاری تقریبات میں انہیں اداکارہ صائمہ نور کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو میں اداکار معمر رانا اور صائمہ نور ایک خوبصورت گانے پر ڈانس کر رہے ہیں، انہوں نے اپنے خوبصورت ڈانس مووز سے تقریب میں جشن کا سماں باندھ دیا تھا۔
بلاشبہ وہ دونوں اب بھی ایک ساتھ بہت دلکش نظر آرہے ہیں جنہوں نے پہلے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

