Advertisement

حریم شاہ کے ولیمے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو دلہن بنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں کوک اسٹوڈیو کے 14 ویں سیزن کے کلام تو جھوم کو سنا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

Advertisement

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ویڈیو میں وہ اپنے مداحوں کو کہہ رہی تھیں کہ یو کے کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ پر شدید تنقید کی جارہی تھی اور مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

گزشتہ دنوں حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version