Advertisement

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا نیا گانا ’میں چلا‘ ریلیز

سلمان خان کا نیا گانا

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلو میاں کا نیا گانا ’میں چلا‘ آفیشلی ریلیز کردیا گیا ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور پرگیہ جیسوال کی رومانوی میوزک ویڈیو میں چلا ریلیز کر دی گئی ہے۔

اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام  اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے نئے میوزک ویڈیو ریلیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ جاری کی ہے۔

بھارتی گلوکار یولیا ونتور اور اور گرو رندھاوا نے میں چلا کو اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے اور ویڈیو میں بھی نمایاں طور پر موجود نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جاری کئے جانے والے ٹیزر کو تقریباً 40 لاکھ لوگ کچھ ہی وقت میں دیکھ چکے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ میں چلا، ایک نئے گانے کی ویڈیو جس میں سلمان خان اور پرگیہ جیسوال شامل ہیں جو کہ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔

اس گانے کی ریلیز ہونے سے متعلق گزشتہ روز اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ایک پوسٹ جاری کی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version