اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں کنزہ ہاشمی کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں کنزہ بھارتی گانے پر ایک لڑکے کے ساتھ ڈانس کررہی ہیں۔
یہ ویڈیو شوبز کی نئی معروف جوڑی علی انصاری اور اداکارہ صبور کی جانب سے دی جانے والی پارٹی کے موقع پر بنائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کنزہ ہاشمی کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں،انہوں نے 2014 میں اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔
اداکارہ کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی کامیابیاں سمیٹیں اور اپنی صیلاحیت کا لوہا منوایا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News