Advertisement

عاطف اسلم پی ایس ایل اینتھم کی کامیابی کے لئے اپنے مداحوں کے شکرگزار

پی ایس ایل اینتھم

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے پی ایس ایل 7 کے اینتھم کی کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پی ایس ایل کے گانے کے لئے  ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اس پوسٹ میں عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کی جانب سے ملنے والے پیار اور عزت کا شریہ ادا کیا ہے ۔

گلوکار عاطف اسلم نے اپنے پوسٹ میں پی ایس ایل 7  کے لئے گائے جانے والے گانے کی کامیابی کے متعلق بات کی ہے۔

خیال رہے کہ اس سال پاکستان پریمیئر لیگ سیزن 7 کے لئے آفیشل سانگ گلوکار عاطف اسلم اور پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے گایا ہے جو کہ 2 روز قبل ریلیز کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں گائے جانے والے گانے ’ٓآگے دیکھ‘ کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ یہ گانا بہتر انداز سے بھی پیش جاسکتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version