Advertisement

مونی رائے ازدواجی رشتے میں بندھ گئیں

مونی رائے

بھارت کی نامور ماڈل اور ٹی وی اداکارہ مونی رائے دبئی کے بزنس مین سورج جین کے ساتھ ملیالی رسم و رواج کے تحت ازدواجی رشتے میں بندھ گئیں ہیں۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا تھا جو کہ گوا میں منعقد کی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement

مونی رائے کی شادی میں ان کے گھروالوں کے علاوہ تمام تر قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل  میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مونی رائے ایک بنگالی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ سورج کا تعلق ملیالی فیملی سے ہے اسی لئے ان کی شادی دونوں گھرانوں کی رسم و رواج کے تحت ہورہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج شام میں یہ جوڑا بنگالی رسم و رواج کے تحت بھی شادی کریگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version