Advertisement

ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر ہوئیں وائرل

ثناء جاوید کی ہم شکل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔

اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل ہوسکتا ہے کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون ہیں۔

اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر ’مام راؤنڈ دا کلاک‘ کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت  بھی کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا ہے جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version