امل منیب کی اپنی نانی کے ساتھ شرارتیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی کی شرارتیں آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں۔
حال ہی میں امل منیب کو اپنی نانی کے ساتھ شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں امل منیب اور نانی کو ایک ساتھ مستی اور شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
خیال رہے کہ اداکارہ ایمن اور منال کی کزن کی شادی کے دوران یہ ویڈیو بنائی گئی تھی جو کہ اب سوشل میڈیا پر وائل ہوتی نظر آرہی ہے۔
اس سے قبل بھی امل منیب کی شرارتوں بھری ویڈیوز دیکھنے میں آئیں تھیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

