Advertisement

امریکی گلوکار نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا

امریکی گلوکار ایمینم نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر 50 ملین سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کرلیا۔

ایمینم نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں ایمینم کے اب تک کے موسیقی کیریئر کے یادگار لمحات کی کچھ جھلکیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے امریکی گلوکار نے لکھا کہ اسٹوڈیو میں کہیں کونے میں کھڑے ہوکر ریپ سانگز گانے سے لے کر یوٹیوب پر 50 ملین اور اس سے زائد  سبسکرائبرز حاصل کرنے تک کا سفر۔

انہوں نے 50 ملین سبسکرائبرز ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ ایمینم کو انسٹاگرام پر 33 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور ان کی اس بڑی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔

Advertisement

ایمینم نے 1988 سے باقاعدہ موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور ان کاشمار اب تک کے ایسے گلوکاروں میں ہوتا ہے جن کی موسیقی سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ایمینم کے دنیا بھر میں اب تک  220 ملین سے زیادہ ریکارڈز فروخت ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں ہپ ہاپ میوزک کی مقبولیت کا کریڈیٹ بھی گلوکار کے پاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version