Advertisement

حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حرا مانی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حرا مانی کی تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

گزشتہ ہفتے ہی اداکارہ کورونا سے مکمل طور پر صحتیاب ہوئی ہیں۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر کے ساتھ اپنے صحتیاب ہونے سے متعلق بتایا تھا۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں تمام خیر خواہوں اور دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اب کورونا سے مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔

اس پوسٹ کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی اور مانی کی سمندر پر لی جانے والی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سنائی تھی۔

Advertisement

اس پوسٹ کو جاری کرتے ہوئے اداکارہ نے  اپنے لئے دعاؤں کی اپیل  کی تھی اور سب سے حفاظتی اقدامات کرنے کی درخواست کی تھی۔

Advertisement

اس دوران وہ اپنے مرحوم والد اور بچوں کو یاد کرتی رہی اور مختلف پوسٹ ڈالتی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version