Advertisement

پری زاد کی آخری قسط سینیما گھروں میں دکھائی جائے گی؟

پری زاد کی آخری قسط

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اس وقت ’پری زاد‘ ڈرامہ سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے ۔

 شائقین کی جانب سے اس ڈرامے کو ہر قسط اور پہلو کے لحاظ سے بہت پسند کیا گیا ہے جس کا اب اختتام ہونے والا ہے جس کے لئے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے اس ڈرامے کی آخری قسط کے متعلق ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اس ڈرامے کی آخری قسط کو سینیما گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔

اس سے قبل انتظامیہ کی جانب سے  گلوکار عاطف اسلم کے ڈرامے ’سنگ ماہ‘ کی پہلی قسط کو مداحوں کے لئے سینیما گھروں میں دکھائے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

بعدازاں مقبول اور مشہور ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘ کی آخری قسط کو مداحوں کے لئے سینیما ہال میں دکھایا جائیگا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سینیماگھرو میں دیکھائی گئی تھی جس کے بعد آج 2 سال بعد اس روایت کو ایک بار پھر زندہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل پری زاد کی آخری قسط سے متعلق  اعلان ’سنگ ماہ‘ کے گزشتہ روز ہونے والے گرینڈ پریمئر کے دوران کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version