Advertisement

کورونا کی تشخیص کے بعد بھارتی اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا

بھارتی اداکارہ

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جہانوی کپور نے اپنی بہن اور خود میں کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ سمیت ان کی چھوٹی بہن خوشی کپور کو  3 جنوری کو کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد جہانوی اور ان کے والد بونی کپور نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔

اس سے متعلق اداکارہ نے گزشتہ روز ایک پوسٹ بھی جاری کی تھی جس میں انہیں اپنی بہن کے ساتھ دیکھا گیا تھا ۔

 

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’گزرا ہوا وقت دوبارو سے آگیا ہے‘۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل جہانوی کپور کے کزن ارجن کپور، انشلا کپور اور ریا کپور بھی کورونا  وائرس کا شکار ہوئے تھے تاہم اب ان کا ٹیسٹ منفی آچکا ہے ۔

واضح رہے کہ اداکارہ جہانوی کپور بالی ووڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جو کہ اس سال 2 نئے اور بڑے پراجیکٹس میں نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version