کنزیٰ ہاشمی کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئے انداز میں تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔
یہ تصاویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہیں جسے اب تک متعدد صارفین دیکھ چکے ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی قریبی دوستوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جن میں اداکارہ صوبور علی اور میک اپ اسٹائلسٹ ثناء موجود ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کے نئے انداز کو بہت پسند کیا گیا ہے۔
اداکارہ کو کالے رنگ کی اور نئے طرز کی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ نئی تصاویر اداکارہ صبور علی کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کے دوران بنائی گئی تھی۔
اس سے قبل بھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اپنی محصور کن انداز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پرپ شیئر کرچکی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

