Advertisement

علی گل پیر نے منگنی کرلی

علی گل پیر

پاکستانی گلوکار وکامیڈین علی گل پیر نے گزشتہ رات منگنی کر کے اپنے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بہترین  کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار علی گل پیر کی منگنی ہوچکی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی گل پیر اپنے گھروالوں اور دیگر احباب و دوستوں کی موجودگی میں ایک لڑکی کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔

اس ویڈیو  میں جوڑا اور تمام شرکاء کو بےحد خوش دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ علی گل پیر نے اپنی منگنی یا اس نئے رشتے کے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کوئی تصویر یا تاثر اب تک شیئر نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سال 2015 میں علی نے اپنی نئی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئیں تھیں تاہم 2019 میں اس رشتے کو ختم کردیا گیا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version