Advertisement

ہالی ووڈ کی معروف جوڑی نے شادی کے 35 برس بعد راہیں جدا کرلیں

ہالی ووڈ اداکار ، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوارزنیگر کی شادی کے 35 برس بعد اہلیہ سے طلاق ہوگئی۔

اس جوڑے نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ دونوں کے درمیان ایسے اختلافات پیدا ہوچکے ہیں جو حل نہیں ہوسکتے۔

تاہم طلاق کا یہ کیس لاس اینجلس کی عدالت میں 10 سال تک چلتا رہا جس کے بعد طلاق کو سرکاری درجہ دیا گیا اور طلاق میں 10 سال لگنے کی وجہ مالی اثاثہ جات کی تقسیم تھی۔

واضح رہے کہ آرنلڈ شوارزنیگر ہالی ووڈ کا بڑا نام ہے جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے اور وہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر بھی رہے ہیں۔

 آرنلڈ شیوار زنگر نے 1986 میں سابق صدر جان ایف کینیڈی کی بھانجی ماریہ شریور سے شادی کی تھی اور اس جوڑے کے چار بچے ہیں ۔

Advertisement

ماریہ نے 2011 میں طلاق کے لئے درخواست دی تھی تاہم  10 سال کی طویل علیحدگی کے بعد طلاق ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version