Advertisement

جیکولین کی سوشل میڈیا پر واپسی، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی کئی ہفتوں بعد سوشل میڈیا پر واپسی کے ساتھ ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

جیکولین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیرکی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں وہ ایک کتاب پکڑے مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر کئی مداحوں نے ان کی تعریف کی جبکہ کچھ مداحوں نے جیکولین فرنینڈس سے سوال پوچھ لیا کہ سکیش چندر کہاں ہیں؟

جیکولین ایسے سوالات کو نظرانداز کرگئیں اور کوئی جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ جیکولین فرنینڈس کو 200 کروڑ بھارتی روپے کی منی لانڈرنگ اور بھتہ خوری کے ملزم سکیش چندر سے تعلقات اور کروڑوں روپے کے تحائف وصول کرنے کے الزامات پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہنے والی جیکولین فرنینڈز تفتیش کے بعد کئی ہفتوں تک سوشل میڈیا سے غائب رہی  تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version