Advertisement

حرا مانی کورونا سے مکمل صحتیاب، نئی تصاویر شیئر کردیں

کورونا سے مکمل صحتیاب

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک ہفتے بعد کورونا سے مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں ۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر کے ساتھ اپنے صحتیاب ہونے کے متعلق بتایا ہے۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں تمام خیر خواہوں اور دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اب وہ کورونا سے مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔

اس پوسٹ کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی اور مانی کی سمندر پر لی جانے والی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ  اور مانی کورونا سے آزادی کا جشن منارہے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سنائی تھی۔

Advertisement

اس پوسٹ کو جاری کرتے ہوئے اداکارہ نے  اپنے لئے دعاؤں کی اپیل بھی کی تھی اور سب سے حفاظتی اقدامات کرنے کی درخواست کی تھی۔

Advertisement

اس دوران وہ اپنے مرحوم والد اور بچوں کو یاد کرتی رہی اور مختلف پوسٹ ڈالتی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version