بہروز سبزواری کے ڈانس کی ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینیئر اداکار کی ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکار بہروز سبزواری کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ موقع پر ان کے ہمراہ یاسر نواز بھی موجود ہیں۔
سینیئر اداکار کی اس ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین سمیت ان کے مداحوں نے بھی بہت پسند کیا ہے۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکارہ منا طارق کی شادی کی جاری تقریبات کے دوران بنائی گئی تھی جو کہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہیی ہے۔
اس سے قبل اداکار شبیر جان کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔
اس ویڈیو میں سینیئر اداکار کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں نے بھی بہت پسند کیا تھا۔
اسکے علاوہ اداکار شبیر جان کی گانا گاتے ہوئے بھی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

