فیروز خان نے اپنے مداحوں کے لئے بڑے سرپرائز کا اعلان کردیا

فیروز خان کو صارفین نے ’منفی انسان‘ قرار دیدیا؟ چونکا دینے والا انکشاف
پاکستان کے نامور اداکار فیزور خان نے اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس سے متعلق اداکارہ فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے۔
اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنا گانا ریکارڈ کررہے ہیں جو کہ ان کے جلد آنے والے گانے کی ایک جھلک ہے۔
فیروز خان کی یہ ویڈیو ممکنہ طور پر آنے والے گانے کے لیے ایک ٹیزر کلپ ہے جس ممیں انہیں ایک ریپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے وہ بعد میں کیپشن کے طور پر بھی استعمال کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
اداکار نے اپنے پوسٹ میں ’گیم چینجر‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے جو کہ ان کے گانے کا نام ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

