منال خان کو اپنے والد کی یاد ستانے لگی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو اپنے مرحوم والد کی یاد ستانے لگی ہے۔
اداکارہ نے اپنے والد کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جای کیا ہے۔
اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان کے والد کی یادگار ویڈیو ہے جس میں انہیں چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ان دنوں میں آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں بابا۔
علاوہ ازیں اداکارہ اس سے پہلے بھی اپنے والد کی یاد میں پوسٹ جاری کر چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement