Advertisement

دیکھیں، امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز

امل منیب

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز سامنے آئیں ہیں۔

ان ویڈیوز میں  امل منیب کو مستی اور شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں امل منیب کو اپنی خالہ کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے اور وہ انگریزی کے کچھ الفاظوں کو بھی ادا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

اس ویڈیو پر صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امل منیب کو اچھی اورپیاری بچی کہا ہے۔

اسکے علاوہ ایمن اور منال کی فیملی میں جاری ایک شادی کی تقریب میں امل منیب  کو گانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں امل منیب کو اسٹیج پر مائیک کے سامنے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ گانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

دوسری جانب تمام موجودہ گلوکار اسٹیج سے نیچے موجود ہیں اور بچی کو صلاحیتوں کو سہراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ ایمن اور منال کی فیملی میں اس قریبی رشتے دار کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں انہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version