صبور اور علی کا اپنے مایو میں ڈانس، دیکھیں ویڈیو

پاکستانی اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی شادی کی تقریبات کا گزشتہ شب سے باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے ۔
ان کی تقریب مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔
Advertisement
ان تصاویر کے بعد ان کی اس تقریب میں کیے جانے والے ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر مداحوں نے کافی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
اسکے علاوہ ان کی سم مایوں کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں اداکارہ سجل علی کو ابٹن لگاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

