اریبہ حبیب کی رخصتی کے جذباتی لمحات

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب کی رخصتی کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔
اس تصاویر اور ویڈیوز میں اداکارہ اور ان کے گھر والوں کو جذباتی ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ اریبہ کو شادی ہال سے اپنے شوہر سعدین کے ہمراہ رخصت ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تقریب کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں ان کے شوہر سعدین کو گھومتے، ناچتے اور گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز سال 2021 کے اختتام پر ہوچکا تھا جبکہ ان کی بارات کی سال 2022 کے آغاز پر آئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News