کپل شرما کی ٹیم کے اہم رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارت کے مشہور کامیڈی شو دی کپل شرما شو کی اہم ٹیم ممبر اداکارہ شمونا چکروتی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
شمونا چکروتی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر مداحوں کو دی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ انہیں اس وباء کی انتہائی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔
Advertisement
شمونا چکروتی نے ان تمام لوگوں سے اپنا ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی ہے جو ان کے ساتھ گزشتہ کچھ دنوں کے دوران رابطے میں تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement