Advertisement

عالیہ بھٹ کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ اداکارہ نے تاریخ کا اعلان کردیا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں کو نئی فلم گنگوبائی کاٹھیواڑی کی ریلیز کی تاریخ بتادی۔

عالیہ بھٹ نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کو ان تصاویر میں کُھلی فضاء میں کھڑے آسمان کی جانب دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

اُنہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو چاند آیا، چاند نظر آیا، گنگو بھی آرہی ہیں 25 فروری کو۔

خیال رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی یہ فلم پہلے جولائی 2021 میں ریلیز کی جانی تھی لیکن عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی۔

اس فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ اداکار اجے دیوگن بھی اداکاری کے جوہر دِکھاتے نظر آئیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version