Advertisement

دیپیکا پڈوکون کی پوسٹ پررنویر سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس پر ان کے شوہر رنویر سنگھ نے دلچسپ تبصرہ کیا۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ  کی جوڑی کو مداح بے حد پسند کرتے ہیں اور وہ بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے سے باز نہیں آتے۔

دیپیکا نے انسٹاگرام پر ‘All Things I love‘  کی پوسٹ کی، اس میں کھانے، پھولوں اور چھٹیوں کی تصویریں تھیں تاہم اس میں دیپیکا کے شوہر رنویر سنگھ شامل نہیں تھے جس پر اداکار کا ایک خوبصورت ردعمل آیا۔

کچھ دن پہلے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ چھٹیاں منانے باہر گئے ہوئے تھے، ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ اپنی پوسٹ میں گزرے ہوئے سال کی عکاسی کر رہی ہیں۔

دیپیکا نے لکھا سال کے آخر میں ان تمام چیزوں کا فوٹو ڈمپ جو میں کھانے، پھول اور سفر سے پیار کرتی ہوں۔

رنویر سنگھ کا کیا ردعمل تھا؟

Advertisement

دیپیکا پڈوکون کی پوسٹ دیکھ کر رنویر سنگھ خود کو روک نہیں پائے اور ان کی پوسٹ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ انہیں ان چیزوں میں شامل نہیں کرسی جنہیں وہ پسند کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version