Advertisement

اداکارہ حنا الطاف کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

گزشتہ دنوں ہر دل عزیز جوڑی اداکار آغا اور اداکارہ حنا کے حوالے سے یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ دونوں کے درمیان بہتر تعلقات نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر آغا علی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر متعدد مداحوں کی جانب سے اُن کے اور اداکارہ حنا الطاف کے ایک ساتھ نظر نہ آنے پر پریشانی کا اظہار کیا گیا تھا۔

Advertisement

تاہم سوشل میڈیا صارفین کی اس پریشانی کو بھی اداکار آغا نے حل کر دیا تھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین  نے آغا علی سے پوچھا تھا کہ آغا ،حنا الطاف کے ہمراہ تصویریں کیوں نہیں لگاتے ہیں اور نہ ہی حنا الطاف کی پوسٹ لائیک کرتے ہیں اور نہ ہی کمنٹ، حتیٰ کہ آغا علی نے حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر حنا الطاف کے لئے ایک بھی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی۔

علینا جٹ نامی صارف کا آغا علی سے مزید کہنا تھا کہ ہم سب بہت پریشان ہیں، کیا آپ دونوں میں سب ٹھیک ہے؟

صارف کا جواب دیتے ہوئے آغا علی کا کہنا تھا کہ الحمد اللّٰہ، سب ٹھیک ہے اور وہ کیا ہے نا کہ انسٹا گرام سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version