Advertisement

سجل علی کا نیا برائیڈل شوٹ ہوا وائرل

سجل علی کا نیا برائیڈل شوٹ

پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری  کی نامور اداکارہ سجل علی کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سامنے آئیں ہیں۔

اداکارہ سجل علی نے اپنے اس برائیڈل شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر نہیں کی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک مشرقی انداز کی دلہن کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے ۔

اس  برائیڈل شوٹ میں اداکارہ سجل علی مختلف طرز کے عروسی جوڑوں میں نظر آرہی ہیں جبکہ ان کا انداز بہت الگ نظر آرہا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ سجل علی بہت ہی کم شوٹ کی زینت بنی نظر آتی ہیں اور بہت ہی خاص موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ پوسٹ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اپنی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ پاکستان بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئیں تھی اور ٹوئٹر پر ان کے مداح انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
Next Article
Exit mobile version